دارالافتاء سے شرعی سوال پوچھیں
ضروری ہدایات / شرائط
- فحش، غیر اخلاقی یا نامناسب نوعیت کے سوالات کے جوابات نہیں دیے جائیں گے۔ براہ کرم ایسے سوالات بھیج کر اپنا وقت ضائع نہ کریں۔
- اپنا سوال جمع کرانے سے پہلے، براہ کرم فتاویٰ سیکشن میں تلاش کر لیں کہ کہیں آپ کا سوال پہلے سے حل شدہ تو نہیں ہے۔
- اپنے شرعی جواب کے لیے تقریباً 10 دن کا وقت دیں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے جواب میں تاخیر ہو سکتی ہے۔
- جواب آپ کے فراہم کردہ ای میل ایڈریس پر بھیجا جائے گا، اس لیے براہ کرم درست اور فعال ای میل ایڈریس درج کریں۔
- ایک ہی سوال بار بار یا نقل کر کے بھیجنے کی صورت میں جواب نہیں دیا جائے گا۔
- خوابوں کی تعبیر اور بچوں کے ناموں کے لیے براہ کرم فون پر رابطہ کریں۔
- آپ کا سوال مختصر اور جامع ہونا چاہیے؛ طویل سوالات کے جواب میں تاخیر ہو سکتی ہے۔
- اگر آپ کوئی فائل بھیجنا چاہتے ہیں تو اسکین فائل یا پی ڈی ایف کے بجائے اصل ٹیکسٹ فائل (جیسے ان پیج یا ایم ایس ورڈ) اپ لوڈ کریں۔
- دو فریقین کے باہمی تنازعات (کاروباری، گھریلو یا مالی) کے مسائل میں صرف ایک فریق کے بیان پر فتویٰ جاری نہیں کیا جائے گا۔ دونوں فریقین کا موقف سننا ضروری ہے۔