علمی و تحقیقی مقالات (نشر و اشاعت)

دارالافتاء کے علمائے کرام کے تحریر کردہ مضامین، فتاویٰ اور اہم فقہی کتب کا مطالعہ کریں۔

ماہ ربیع الاول:نقش قدم نبی کے ہیں جنت کے راستے

تاریخ: 24-08-2026
ربیع الاول اسلامی سال کا تیسرا قمری مہینہ ہے۔اس مہینے میں سرورِ دو عالم حضور اقدس جناب محمد رسول اللہ ﷺ دنیا میں تشریف لائے اور یہ مقام کسی اور مہینے کو حاصل نہیں، اسی لیے جب آپ ﷺ سے پیر کےدن روزے کےبارے میں پوچھاگیا ،تو آپ ﷺ نے اس کی فضیلت کی ایک وجہ یہ بیان فرمائی کہ اس دن میں پیدا ہوا، جب پیر کے دن روزہ کو حضورﷺ کی ولادت کی وجہ سے فضیلت حاصل ...
تفصیلی مضمون پڑھیں ←

ماہِ صفر: توہمات سے اجتناب، استغفار کا اہتمام

تاریخ: 13-07-2026
ماہ صفر المظفر ۱۴۴۸ھ ہم الحمد للہ اسلامی سال کے دوسرے مہینے صفر المظفر ۱۴۴۸ میں داخل ہوچکے ہیں، اس ماہ سے متعلق لوگوں کے ذہنوں میں عجیب غریب قسم کے توہمات پائے جاتے ہیں جن کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں ملتا، لہذا ہمیں ان تمام توہمات سے جو لوگوں نے اپنی طرف سے گھڑے ہوئے ان سے خود بھی بچنا ہے اور اپنے گھر والوں اور دیگر متعلقین کو بھی بچانا...
تفصیلی مضمون پڑھیں ←

ماہِ محرم: عظمت، فضائل اور رہنمائی

تاریخ: 13-07-2026
ماہ محرم الحرام 1448ھ ماہِ محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے، محرم کے پورے ہی مہینے کو خصوصی عظمت حاصل ہے چار وجوہ ایسی ہیں جس سےاس ماہ کا تقدس اور بڑھ جاتا ہے: (۱) پہلی وجہ تو یہ ہے کہ احادیث شریفہ میں اس ماہ کی فضیلت وارد ہوئی ہے؛ چنانچہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کسی شخص نے سوال کیا کہ ماہ رمضان المبارک کے بعد کون سے مہینہ کے میں روز...
تفصیلی مضمون پڑھیں ←