Jamia Tahfeez-ul-Quran Jamia Tahfeez-ul-Quran

آن لائن دارالافتاء و تعبیرِ خواب پورٹل

جامعہ تحفیظ القرآن کے مستند مفتیانِ کرام اور علمائے دین کی زیرِ نگرانی شرعی مسائل کا حل اور خوابوں کی تعبیر معلوم کریں۔

تازہ ترین فتاوی تازہ ترین فتاوی

مزید فتاویٰ دیکھیں
عدت نان و نفقہ

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر بیوی لڑائی کی وجہ سے گھر چھوڑ کو اپنے میکے چلی جائے ،جبکہ بیوی نافرمان بھی ہواور میکے میں مجھے اپنے بچوں تک سے ملنے نہ دے۔تو کیا بیوی کا نان نفقہ میرے اوپر لازم ہے؟یا نہیں؟رہنمائی فرمادیں۔

میاں بیوی پر ایک دوسرے کے حقوق کی ادائیگی شرعاً لازم ہے۔شوہر کی نافرمانی کرنے والی بیوی پر اللہ کی لعنت ہوتی ہے۔اور بیوی کیلئے قطعاً یہ جائز نہیں ہے کہ باپ بچوں کے درمیان ملاقات میں رکاوٹ بنے۔ یہ بات خوب سمجھ لینی چاہیئےکہ جو بیوی ناراض ہوکر میکے چلی جاتی ...