تازہ ترین فتاوی تازہ ترین فتاوی
کوئی فتویٰ دستیاب نہیں ہے۔
معاملات
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب طلب ہے صورت مسئلہ1:میں ایک بندہ کے ساتھ شراکت داری میں کام کر رہاہوں اس کا میں %25 کا ورکنگ پارٹنر ہوں اس کے ساتھ میں چائنہ گیا اسی کے مال پر لیکن ہمارے پاس ناکافی مال ہونے کی وجہ سے ہم نے مال نہیں خریدا وہ بندہ جس کے ساتھ میں کام کرتا ہوں وہ دو دن کے بعد ہی طبیعت کی خرابی کی وجہ سے واپس آگیا مجھے اس نے خرچہ دیا جو تقریباً150000 بنتا ہے میں نے ان پیسوں سے 20دن گزارے کچھ اس بندہ کے لئے کام کیا اور دوسرے شہر بھی گیا ۔ 2:وہاں میں نے اس کے علم میں لائے بغیر اپنا کچھ کام کیا اپنا مال خریدا ہے کسی سے پیسے لے کر میں یہاں بھی کراچی میں اپنا کاروبار کر رہا ہوں اس کے علاوہ بھی میری دوکان بھی ہے اس کی investmentتقریباً 30،00000 تیس لاکھ سے اوپر ہے ۔ 3:مجے یہ معلوم کرنا ہے جو ڈیڑھ لاکھ کا خرچہ ہوا ہے وہ مجھ پر جائز ہے یا میں آدھے پیسے کا دینے والا ہوں ان کو میں نے کراچی میں ان سے کہا تھا کہ اگر میں وہاں مال خریدوں گا تو آدھے پیسے خرچے کے دونگا۔ 4:میں نے کراچی میں ایک صاحب سے پیسے لئے ہیں انکو میں نے کہا ہے کہ دس لاکھ پر ڈھائی لاکھ نفع دونگا اپنے نفع میں سے میں نے اپنا بھی کچھ پیسہ لگا یا ہے مجھے پیسے کی ضرورت تھی تو میں نے اس طرح رقم لی ہے یہ رقم جو میں نے لی ہے یہ سود کی رقم تو نہیں کہلائی گی اس لئے کہ ادھار کوئی نہیں دے رہا تھا اگر یہ رقم سود کے زمرے میں آتی ہے تو میں ایک پیس کے حساب سے نفع دے دوں یا تو جو میرا خرچہ ہوا ہے اس میں حصہ دار بنادوں ان کو تو میرا یہ عمل جائز ہوجائے گا یا نہیں برائے مہربانی اس کا کوئی حل بتائیں کیونکہ جس وقت میں نے یہ قدم اٹھایا تھا اس وقت میرے علم میں نہیں تھا کہ یہ سود کا اقدام ہوسکتا ہے جس بندے سے میں نے یہ رقم لی ہے اس سے بھی میں اپنی زبان خراب نہیں کرنا چاہتا کیونکہ مستقبل میں بھی ان کے ساتھ مجھے کام کرنا ہے جو بھی نفع دینا ہے مجھے اپنے نفع میں سے دینا ہے۔
صورت مسئولہ میں اگر آپ خالص اس شخص کے کام کے لئے رکے تو خرچہ کرنا جائز ہے یا اس کی طرف سے اجازت تھی کہ آپ اپنے کام بھی کرسکتے ہیں لیکن ایسی کوئی شرط نہیں تھی اور آپ کے سوال سے بھی معلوم ہورہا ہے جب کراچی میں آپ نے آدھا خرچہ اپنے ذمہ لیا ہے لہذا آپ خرچہ دی...
منتخب فتاوی منتخب فتاوی
معاملات
جنا ب مفتی صاحب۔ اسلام علیکم تقریبا 2 سال ایک مسئلہ معلوم کرنے کیلے دارالاف...
معاشرت
کاروبار میں نفع متعین کرنے اور نقصان میں نے ایک کاروبار میں پیسے لگائے ہوئے...
زندگی میں اولاد کے درمیان تقسیم میں برابری
اسلام علیکم مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ میری والدہ کو جہیز میں سونا ملا تھا...
"میرا گھر میرا آشیانہ" ہاؤسنگ اسکیم کے تحت اسلامی بینک سے گھر کی فنانسنگ
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں : مجھے حکومتِ پاکستان کی "می...
جہاز میں عام موزوں پر مسح کرنا
جیساکہ آپ کے علم میں ہے چونکہ جہاز میں وضو کی جگہ تنگ ہوتی ہےتو وہاں اگر کوئ...
زیادہ دیکھے گئے فتاوی زیادہ دیکھے گئے فتاوی
192
191
190
189
188