تازہ ترین فتاوی تازہ ترین فتاوی
کوئی فتویٰ دستیاب نہیں ہے۔
نماز
بحوالہ منسلکہ ریح کا مسئلہ میں یہ بات عرض کرنے سے رہ گئی تھی کہ بندہ کو فجر میں یہ تکلیف مستقل رہتی ہے کبھی کبھی نہیں ایسی صورت میں بندہ کے لئے کیا حکم ہے ؟صبح کے وقت ریح کا دباؤ زیادہ ہو تا ہے اور باتھ روم میں کافی دیر بیٹھنے کے باوجود نماز کے دوران یہ تکلیف ہوجاتی ہے لہذا بڑی مشکل سے نماز پوری کر پاتا ہوں پھر بھی اطمینان نہیں ہوتا کہ نماز صحیح ہوئی کہ نہیں بعض اوقات گھر آکر دوبارہ پڑھتا ہوں غرض کہ فجر کی نماز میں یہ مسئلہ ہمیشہ کا ہے ۔
صورت مسئولہ میں فجر میں جب یہ تکلیف مستقل رہتی ہے اور پورے وقت رہتی ہے تو آپ معذور کے حکم میں ہیں ۔آپ وضوء کر لیا کریں اور پھر وقت میں نماز پڑھیں اگر چہ ریح خارج ہوتی ہے۔ فتاوی ٰ شامی میں ہے: وصاحب عذر من بہ سلسل البول لا یمکنہ امساکہ ان الستوعب عذرہ ...
منتخب فتاوی منتخب فتاوی
معاملات
جنا ب مفتی صاحب۔ اسلام علیکم تقریبا 2 سال ایک مسئلہ معلوم کرنے کیلے دارالاف...
معاشرت
کاروبار میں نفع متعین کرنے اور نقصان میں نے ایک کاروبار میں پیسے لگائے ہوئے...
زندگی میں اولاد کے درمیان تقسیم میں برابری
اسلام علیکم مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ میری والدہ کو جہیز میں سونا ملا تھا...
"میرا گھر میرا آشیانہ" ہاؤسنگ اسکیم کے تحت اسلامی بینک سے گھر کی فنانسنگ
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں : مجھے حکومتِ پاکستان کی "می...
جہاز میں عام موزوں پر مسح کرنا
جیساکہ آپ کے علم میں ہے چونکہ جہاز میں وضو کی جگہ تنگ ہوتی ہےتو وہاں اگر کوئ...
زیادہ دیکھے گئے فتاوی زیادہ دیکھے گئے فتاوی
192
191
190
189
188