تازہ ترین فتاوی تازہ ترین فتاوی
180
134
رضاعی ماموں اور والدہ کے بھانجے کی بیٹی سے نکاح کا حکم
کیا فرماتے ہیں علماءکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری والدہ نےاور میرے بڑے بھ...
جس عورت کو دودھ نہ آتا ہو بچہ کا اس کے پستان کو منہ میں لینے سے حرمتِ رضاعت ثابت نہیں ہوتی
کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک بچہ نے نانی کا دودھ پی ...
معاملات
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں : مجھے حکومتِ پاکستان کی "میرا گھر میرا آشیانہ" ہاؤسنگ اسکیم کے تحت ایک اسلامی بینک سے گھر کی فنانسنگ لینے کا ارادہ ہے۔ اس حوالے سے چند شرعی رہنمائی درکار ہے۔ اس اسکیم میں ابتدائی 10 سال تک حکومت کی جانب سے سبسڈی کے باعث تقریباً 5% شرح پر اقساط ادا کرنی ہوتی ہیں، جبکہ اس کے بعد باقی مدت کے لیے شرح KIBOR + 3% کے مطابق ہو جاتی ہے۔ براہِ کرم درج ذیل سوالات کے واضح، الگ الگ اور براہِ راست جواب عنایت فرمائیں: کیا اس اسکیم کے تحت اسلامی بینک سے گھر کی فنانسنگ لینا شرعاً جائز (حلال) ہے؟ ابتدائی 10 سال کے بعد جب شرح KIBOR + 3% کے مطابق ہو جائے، تو کیا اس مدت کی فنانسنگ بھی شرعاً جائز اور حلال رہے گی؟ کیا KIBOR کو صرف قیمت یا کرایہ کے تعین (Benchmark) کے طور پر استعمال کرنا شرعاً درست ہے، یا اس کی وجہ سے معاملہ سود کے زمرے میں آ جاتا ہے؟ اگر KIBOR میں کمی یا اضافہ ہو اور اس کے مطابق اقساط بھی تبدیل ہوں، تو کیا یہ شرعاً جائز ہے؟ کیا اس اسکیم کے تحت حاصل کی گئی فنانسنگ ابتداء سے اختتام تک مکمل طور پر حلال شمار ہوگی، یا ابتدائی 10 سال کے بعد اس کی شرعی حیثیت میں کوئی تبدیلی آ جاتی ہے؟ براہِ کرم اپنے جواب کے ساتھ قرآن و سنت، معتبر فقہی مراجع، یا معاصر مفتیانِ کرام کے دلائل بھی ذکر فرما دیں تاکہ مکمل اطمینان حاصل ہو سکے۔ جزاکم اللہ خیراً، اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین جزا عطا فرمائے۔
الجواب حامداً و مصلیاً [ur]واضح رہے کہ عام طورپر اسلامی بینک ہاؤس فائنانسنگ شرکت متناقصہ کی بنیادپر کرتاہےکہ ابتداء میں کلائینٹ اور بینک مل کر گھر خریدتے ہیں اور اس کے بعد بینک اپناحصہ کرایہ پر کلائینٹ کو دیدیتاہے اور کرایہ کےلیے کائیبور کو بنیاد بناتاہے...
منتخب فتاوی منتخب فتاوی
معاملات
جنا ب مفتی صاحب۔ اسلام علیکم تقریبا 2 سال ایک مسئلہ معلوم کرنے کیلے دارالاف...
معاشرت
کاروبار میں نفع متعین کرنے اور نقصان میں نے ایک کاروبار میں پیسے لگائے ہوئے...
زندگی میں اولاد کے درمیان تقسیم میں برابری
اسلام علیکم مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ میری والدہ کو جہیز میں سونا ملا تھا...
"میرا گھر میرا آشیانہ" ہاؤسنگ اسکیم کے تحت اسلامی بینک سے گھر کی فنانسنگ
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں : مجھے حکومتِ پاکستان کی "می...
جہاز میں عام موزوں پر مسح کرنا
جیساکہ آپ کے علم میں ہے چونکہ جہاز میں وضو کی جگہ تنگ ہوتی ہےتو وہاں اگر کوئ...
زیادہ دیکھے گئے فتاوی زیادہ دیکھے گئے فتاوی
192
191
190
189
188