Jamia Tahfeez-ul-Quran Jamia Tahfeez-ul-Quran

آن لائن دارالافتاء و تعبیرِ خواب پورٹل

جامعہ تحفیظ القرآن کے مستند مفتیانِ کرام اور علمائے دین کی زیرِ نگرانی شرعی مسائل کا حل اور خوابوں کی تعبیر معلوم کریں۔

تازہ ترین فتاوی تازہ ترین فتاوی

190

نماز جمعہ قائم کر نے کے لئے مسجد شرط نہیں

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام حضرات اس مسئلہ کے بارےمیں کہ کمپنی کے اندر مسجد ...

3 روز قبل نماز یونیکوڈ
191

باقاعدہ مسجد کو کسی اور جگہ منتقل کرنا جائز نہیں جبکہ مصلی منتقل کیا جاسکتا ہے

کیا فرماتے ہیں علماء کرام وشرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کمپنی نے نماز...

3 روز قبل احکام مسجد یونیکوڈ
177

فجر کی نماز میں ریح کا شدید مسئلہ ہونا

بحوالہ منسلکہ ریح کا مسئلہ میں یہ بات عرض کرنے سے رہ گئی تھی کہ بندہ کو فجر م...

36 روز قبل نماز یونیکوڈ
174

مقروض کے لیے زکوۃ کی رقم لینا

میں نے کسی سے پچیس لاکھ لینے ہیں اور کسی سے پندرہ لاکھ لینے ہیں کل ملاکے چالی...

38 روز قبل زکوۃ و صدقات یونیکوڈ
164

حلالہ کی نیت سے نکاح کرنا شرعاً درست نہیں

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں میں اپنی بیوی کو تین طلاقیں د...

53 روز قبل حلال و حرام یونیکوڈ
152

عمرہ کا مسنون طریقہ

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عمرہ کا مسنون طریقہ کیا ہے؟...

57 روز قبل حج و عمرہ یونیکوڈ
147

حج کی فرضیت کےلیے ذاتی گھر ہونا شرط نہیں

یا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں سرکاری ملازم ہوں اور کرا...

66 روز قبل حج و عمرہ یونیکوڈ
137

جو تصاویر اسکرین کی حدتک محدود ہوتی ہیں،وہ تصویر لے حکم میں نہیں

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ فوٹو کاپی کی دکان میں کام ...

69 روز قبل حلال و حرام یونیکوڈ
120

جس عورت کے پاس ساڑھے سات تولہ سونا ہو اس پر زکاۃ اور قربانی؟

کیا فرماتے ہیں علماء کرام درج ذیل مسئلوں کے بارے میں: ...

76 روز قبل زکوۃ و صدقات یونیکوڈ
121

قرض پر نفع لینا اور اس کا مطالبہ کرنا دونوں حرام ہیں

سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سن 2011 میں ایک مکان م...

76 روز قبل حلال و حرام یونیکوڈ
92

ہیلتھ کارڈ

آج کل بہت سے ادارے اپنے ملازمین کو طبی سہولت فراہم کرنے کے لیے ہیلتھ تکافل کر...

78 روز قبل حلال و حرام یونیکوڈ
78

عمرہ کا احرام باندھنے کے بعد خواتین کو حیض آنا، عمرہ کے فرائض و واجبات

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں : چند سوالات کے جوابات مطلوب...

94 روز قبل حج و عمرہ یونیکوڈ
76

سفر عمرہ سے متعلق سوالات

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں : میں پندرہ دن کے عمرہ پیکج ...

94 روز قبل حج و عمرہ یونیکوڈ
72

فارم والے کا بکری حاملہ کرانے کی اجرت لینا

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں : ایک شخص نےفارم میں بکریوں...

95 روز قبل حلال و حرام یونیکوڈ
44

نماز اکیلے کی اور جماعت کامسئلہ

مسجد میں کوئی آدمی اکیلا نماز پڑھ رہا ہے اور ایک آدمی اس کے بغل میں جا کے کھڑ...

99 روز قبل عبادات یونیکوڈ
46

احرام میں ٹچ بٹن لگانا

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں :احرام میں ٹچ بٹن لگاسکتے ہیں...

109 روز قبل حج و عمرہ یونیکوڈ
مزید فتاویٰ دیکھیں
معاملات

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں : مجھے حکومتِ پاکستان کی "میرا گھر میرا آشیانہ" ہاؤسنگ اسکیم کے تحت ایک اسلامی بینک سے گھر کی فنانسنگ لینے کا ارادہ ہے۔ اس حوالے سے چند شرعی رہنمائی درکار ہے۔ اس اسکیم میں ابتدائی 10 سال تک حکومت کی جانب سے سبسڈی کے باعث تقریباً 5% شرح پر اقساط ادا کرنی ہوتی ہیں، جبکہ اس کے بعد باقی مدت کے لیے شرح KIBOR + 3% کے مطابق ہو جاتی ہے۔ براہِ کرم درج ذیل سوالات کے واضح، الگ الگ اور براہِ راست جواب عنایت فرمائیں: کیا اس اسکیم کے تحت اسلامی بینک سے گھر کی فنانسنگ لینا شرعاً جائز (حلال) ہے؟ ابتدائی 10 سال کے بعد جب شرح KIBOR + 3% کے مطابق ہو جائے، تو کیا اس مدت کی فنانسنگ بھی شرعاً جائز اور حلال رہے گی؟ کیا KIBOR کو صرف قیمت یا کرایہ کے تعین (Benchmark) کے طور پر استعمال کرنا شرعاً درست ہے، یا اس کی وجہ سے معاملہ سود کے زمرے میں آ جاتا ہے؟ اگر KIBOR میں کمی یا اضافہ ہو اور اس کے مطابق اقساط بھی تبدیل ہوں، تو کیا یہ شرعاً جائز ہے؟ کیا اس اسکیم کے تحت حاصل کی گئی فنانسنگ ابتداء سے اختتام تک مکمل طور پر حلال شمار ہوگی، یا ابتدائی 10 سال کے بعد اس کی شرعی حیثیت میں کوئی تبدیلی آ جاتی ہے؟ براہِ کرم اپنے جواب کے ساتھ قرآن و سنت، معتبر فقہی مراجع، یا معاصر مفتیانِ کرام کے دلائل بھی ذکر فرما دیں تاکہ مکمل اطمینان حاصل ہو سکے۔ جزاکم اللہ خیراً، اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین جزا عطا فرمائے۔

الجواب حامداً و مصلیاً [ur]واضح رہے کہ عام طورپر اسلامی بینک ہاؤس فائنانسنگ شرکت متناقصہ کی بنیادپر کرتاہےکہ ابتداء میں کلائینٹ اور بینک مل کر گھر خریدتے ہیں اور اس کے بعد بینک اپناحصہ کرایہ پر کلائینٹ کو دیدیتاہے اور کرایہ کےلیے کائیبور کو بنیاد بناتاہے...