تازہ ترین فتاوی تازہ ترین فتاوی
کوئی فتویٰ دستیاب نہیں ہے۔
نکاح
برائے کرم رہنمائی فرمائے کہ میاں بیوی کے ایک دوسرے سے متلذذ ہونے کے کیا حدود ہیں کیا ہر ایک دوسرے کے شرم گاہ کو چوم چاٹ سکتے ہیں کسی ایک فریق کی اس کے بغیر تسکین نہ ہو تو کیا کرنا چاہئے؟
الجواب حامداًومصلیاً صورت مسئولہ میں میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرم گاہ کو چومنا سخت مکروہ اور گناہ ہے شرعا پسندیدہ عمل نہیں ہے احتیاط کرنی چاہئے۔ فتاویٰ عالمگیری میں ہے: اذا دخل الرجل ذکرہ فی فم امراتہ انہ قد قیل یکرہ(ص۲۴۶ ج ۶)
منتخب فتاوی منتخب فتاوی
معاملات
جنا ب مفتی صاحب۔ اسلام علیکم تقریبا 2 سال ایک مسئلہ معلوم کرنے کیلے دارالاف...
معاشرت
کاروبار میں نفع متعین کرنے اور نقصان میں نے ایک کاروبار میں پیسے لگائے ہوئے...
زندگی میں اولاد کے درمیان تقسیم میں برابری
اسلام علیکم مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ میری والدہ کو جہیز میں سونا ملا تھا...
"میرا گھر میرا آشیانہ" ہاؤسنگ اسکیم کے تحت اسلامی بینک سے گھر کی فنانسنگ
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں : مجھے حکومتِ پاکستان کی "می...
جہاز میں عام موزوں پر مسح کرنا
جیساکہ آپ کے علم میں ہے چونکہ جہاز میں وضو کی جگہ تنگ ہوتی ہےتو وہاں اگر کوئ...
زیادہ دیکھے گئے فتاوی زیادہ دیکھے گئے فتاوی
192
191
190
189
188